باب مقلب القلوب
6996 حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ المُبَارَكِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ : لاَ وَمُقَلِّبِ القُلُوبِ |
The Prophet (ﷺ) frequently used to swear, No, by the One Who turns the hearts.
":"مجھ سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ ابن مبارک نے بیان کیا ‘ ان سے موسیٰ بن عقبہ نے ‘ ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قسم اس طرح کھاتے ” قسم اس کی جو دلوں کا پھیردینے والا ہے ۔ “
':'Telah menceritakan kepadaku Said bin Sulaiman dari Ibnul Mubarak dari Musa bin Uqbah dari Salim dari Abdullah berkata 'Sumpah yang paling sering dipergunakan oleh Nabi ShallAllahu 'alaihi wa Salam adalah 'Tidak! Ya Muqallibal quluub (Wahai Dzat yang membolak-balikkan hati)'.'