هذه الخدمةُ تعملُ بصورةٍ آليةٍ، وهي قيدُ الضبطِ والتطوير، 
5509 حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ سَعِيدِ بْنِ فُلاَنٍ هُوَ عَمْرُو بْنُ سَعِيدِ بْنِ العَاصِ ، عَنْ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ : أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثِيَابٍ فِيهَا خَمِيصَةٌ سَوْدَاءُ صَغِيرَةٌ ، فَقَالَ : مَنْ تَرَوْنَ أَنْ نَكْسُوَ هَذِهِ فَسَكَتَ القَوْمُ ، قَالَ : ائْتُونِي بِأُمِّ خَالِدٍ فَأُتِيَ بِهَا تُحْمَلُ ، فَأَخَذَ الخَمِيصَةَ بِيَدِهِ فَأَلْبَسَهَا ، وَقَالَ : أَبْلِي وَأَخْلِقِي وَكَانَ فِيهَا عَلَمٌ أَخْضَرُ أَوْ أَصْفَرُ ، فَقَالَ : يَا أُمَّ خَالِدٍ ، هَذَا سَنَاهْ وَسَنَاهْ بِالحَبَشِيَّةِ حَسَنٌ
هذه الخدمةُ تعملُ بصورةٍ آليةٍ، وهي قيدُ الضبطِ والتطوير، 
5509 حدثنا أبو نعيم ، حدثنا إسحاق بن سعيد ، عن أبيه سعيد بن فلان هو عمرو بن سعيد بن العاص ، عن أم خالد بنت خالد : أتي النبي صلى الله عليه وسلم بثياب فيها خميصة سوداء صغيرة ، فقال : من ترون أن نكسو هذه فسكت القوم ، قال : ائتوني بأم خالد فأتي بها تحمل ، فأخذ الخميصة بيده فألبسها ، وقال : أبلي وأخلقي وكان فيها علم أخضر أو أصفر ، فقال : يا أم خالد ، هذا سناه وسناه بالحبشية حسن
هذه الخدمةُ تعملُ بصورةٍ آليةٍ، وهي قيدُ الضبطِ والتطوير، 

: هذه القراءةُ حاسوبية، وما زالت قيدُ الضبطِ والتطوير، 

Narrated Um Khalid bint Khalid:

The Prophet (ﷺ) was given some clothes including a black Khamisa. The Prophet (ﷺ) said, To whom shall we give this to wear? The people kept silent whereupon the Prophet (ﷺ) said, Fetch Um Khalid for me. I (Um Khalid) was brought carried (as I was small girl at that time). The Prophet (ﷺ) took the Khamisa in his hands and made me wear it and said, May you live so long that your dress will wear out and you will mend it many times. On the Khamisa there were some green or pale designs (The Prophet (ﷺ) saw these designs) and said, O Um Khalid! This is Sanah. (Sanah in a Ethiopian word meaning beautiful).

":"ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسحاق بن سعید نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے ، ان سے سعید بن فلاں یعنی عمرو بن سعید بن عاص نے اور ان سے ام خالد بنت خالد رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کچھ کپڑے لائے گئے جس میں ایک چھوٹی کالی کملی بھی تھی ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا کیاخیال ہے یہ چادر کسے دی جائے ؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم خاموش رہے پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ام خالد کو میرے پاس بلا لاؤ ۔ انہیں گود میں اٹھا کر لایا گیا ( کیونکہ بچی تھیں ) اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ چادر اپنے ہاتھ میں لی اور انہیں پہنایا اور دعا دی کہ جیتی رہو ۔ اس چادر میں ہرے اور زرد نقش و نگار تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ام خالد ! یہ نقش ونگار ” سناہ “ ہیں ۔ ” سناہ “ حبشی زبان میں خوب اچھے کے معنی میں آتا ہے ۔